پچھلے دنوں لاہور مزنگ اڈامیں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری کے والدِ محترم بیمار ہوگئے ۔ دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ رکنِ شوریٰ کے والد سے ان کے گھر جاکر عیادت فرمائی۔

اس دوران نگرانِ پاکستان مشاورت نے اُن سے خیرت پوچھتے ہوئے اُن کی صحت یابی کے لئے دعا کروائی۔ (کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)