دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت10 دسمبر بروز منگل کو پنجاب کے شہر حافظ آباد میں رکن کابینہ نے مختلف مقامات پر چوک درس دئیے اور مجلس اوراقِ مقدسہ کی اہمیت و خدمات سے متعلق اسلامی بھائیوں کو آگاہی فراہم کی اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ :محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)