دعوتِ اسلامی کے تحت 5 جنوری 2020 ء بروز اتوار اسلام آباد میں  مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران ریجن و رکنِ شوریٰ حاجی محمد وقار المدینہ عطاری نے ریجن ذمہ دار مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ اور ریجن ذمہ دار مجلس رابطہ برائے تاجران سے الگ الگ مدنی مشورہ فرمایا جس میں انہیں ذمہ داری کی برکات اور احساسِ ذمہ داری سے متعلق نکات بیان کئے اور انفرادی شیڈول اور شعبہ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ 63 دن کے اہداف دیئے نیز مدنی کاموں کے لئے ذیادہ سے ذیادہ وقت دینے اور مدنی کاموں کے لئے پلان مرتب کرنے کا ذہن بھی دیا۔