مظفرگڑھ روہیلانوالی میں قائم ایک ڈیلر کے دفتر میں دعوت اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں محمد سلیم پہلوان اور دیگر تاجروں نے  شرکت کی۔ نگران مجلس تاجران پاکستان نےان اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں اپنی آخرت سنوارنے اور دین کے کام کرنے کے لئے وقت دینے کا ذہن دیا ۔ حلقے میں شریک شخصیات نے حالات کی بہتری کے ساتھ مدنی قافلوں میں سفر کرنےاور ہر ماہ مدنی حلقہ کا اہتمام کرنے کی نیت کی ۔