اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام عرب شریف ضیائی  رضوی کابینہ ڈویژن فیضان فاطمۃ الزھرا رضی اللہ عنہ میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فکر ِمدینہ“ کےموضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کی ضرور ت و اہمیت کے بارے بتایا نیز اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔