22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے ریجن ذمہ
دار نے دربار ذمہ دار سمیت دیگر ذمہ داران کے ہمراہ ساہیوال کا دورہ کیا جہاں
انہوں نگران کابینہ، شہر اور اطراف کے نگرانوں کا مدنی مشورہ کیا۔ مدنی مشورے میں
ساہیوال شہر میں ذمہ داران کی تقرری کی
گئی۔
بعد ازاں ذمہ داران نے مختلف مزارات پر حاضری
بھی دی۔