21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شعبہ کفن دفن دعوتِ اسلامی کے تحت 23 ستمبر
2022ء بروز جمعہ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کے اہم ذمہ داران نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ
شعبہ صابر عطاری نے 25 ستمبر 2022ء کو رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمد منصور
عطاری کے مدنی مشورے کے حوالے سے اہم امور
پر گفتگو کی اور ٹاؤن و یوسی ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو اس مدنی مشورے میں بھر پور
انداز سے شرکت کروانے پر تبادلۂ خیال کیا۔اس موقع پر شعبے کےسٹی ذمہ دار یاسر
عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ:عزیر عطاری رکن شعبہ کفن
دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)