دعوتِ اسلامی کے تحت 29اگست2021ءبروزاتوار  کھارادر میں قائم مدینہ مسجد میں کھارادر کابینہ اور کیماڑی کابینہ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد علی عطاری نے اسلامی بھائیوں کی تربیت کی۔رکنِ شوریٰ نے یوم دعوت اسلامی کے حوالے سے تیاریوں پر ذہن سازی کی ۔(رپوٹ: عبدالقادر عطاری معاون رکن شوری حاجی محمد علی عطاری ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)