دعوت اسلامی کے شعبہ پروفیشنلز کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 ملتان آفس میں دینی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں متعلقہ ادارے کے اسٹاف نے شرکت کی۔

نگران شعبہ پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے ”حقوق العباد“ کے موضوع پر بیان کیااور احترام مسلم کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔ (Content: Mohammad Hussain Attari)