24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی عالمی دینی تحریک دعوت اسلامی
کے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے تحت پاکستان بھر میں ”گرین پاکستان“ مہم کا
آغاز کردیا گیا۔
اسی سلسلے میں پنجاب کے شہر رینالہ خورد میں شجر
کاری مہم کا سلسلہ ہوا ۔اس مہم مین رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری، چوہدری بابر (چیئرمین مارکیٹ کمیٹی رینالہ خورد)، فیضان گجر (نائب صدر سٹی کارپوریشن)، اشرف چشتی (سابقہ وائس میونسپل کمیٹی رینالہ)، ذیشان کمبوہ (سابقہ نائب
صدر یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب) اور دعوت
اسلامی کے ذمہ داران شریک تھے۔
واضح رہے کہ دعوت اسلامی اس مہم کے ذریعے پورے
پاکستان کو سرسبز و شاداب کے لئے پُر عزم ہے ۔