نیکی کی دعوت عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی  کے تحت فروری 2023ء میں اسلامی بہنوں کے درمیان سینٹرل افریقہ میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی:

٭ماہِ فروری 2023ء میں انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:17

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:57

٭بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:16

٭ان مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:97

٭اسلامی بہنوں کے لئے منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:29

٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:336

٭ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:117

٭ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:57

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:199

٭اسلامی بہنوں کی جانب سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:106