مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے،  خوف خداو عشق مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئےاسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 12اپریل2020ء کو ہند کے شہر رحمت نگراوربنسوادا میں کانفرنس کال اور اسکائپ کے ذریعےمدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے،مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔