لاہور نگران زون لاہور شمالی حاجی محمد نعیم خان عطاری کا رحمان سٹی شاہدرہ مریدکے کابی میں جدول
شعبہ تحفظ
اوراق مقدسہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 مئی 2021ء بروز
جمعرات فیضان مکہ مدینہ، ڈویژن رحمان سٹی
شاہدرہ مریدکے کابینہ لاہور نگران زون لاہور شمالی حاجی محمد نعیم خان عطاری نے جدول
کیا جس میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ داران و اہل علاقہ اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
نگران زون
لاہور شمالی حاجی محمد نعیم خان عطاری نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں بیان کیا۔ ڈویژن رحمان سٹی کے مختلف علاقوں کے وزٹ اور شخصیات
کے ساتھ ملاقات کی۔
شعبہ تحفظ
اوراق مقدسہ کے ذمہ داراسلامی بھائیوں کے
مدنی کاموں کا جائزہ بھی لیا اور ایک گاڑی اوراق مقدسہ سے بھروا کر قرآن محل کی
طرف روانہ کروائی ۔نگران زون نے اس دوران اسلامی بھائیوں کو دعاؤں سے نوازا اور
اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے اپنے
مدنی پھول عطا فرمائے۔