21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی ریجن کے ممالک کی نگران اسلامی بہنوں کے
ساتھ مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا مدنی
مشورہ
Mon, 14 Dec , 2020
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 دسمبر 2020ء کو مدنی
ریجن کے ممالک کی نگران اسلامی بہنوں (عرب شریف اور عمان ملک
نگران ، قطر اور بحرین کابینہ نگران ، کویت ڈویژن نگران اسلامی بہنوں) کے ساتھ مدنی ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں
ان کے شیڈول کی نمبر اور پرسنٹیج بتائی گئی
اور ماہانہ کارکردگی اور دیگر کارکردگیاں وقت پر جمع کروانے پر ان کی حوصلہ افزائی
کی گئی نیز تمام ذمہ داران روزانہ انفرادی
کوشش کریں اس کی ذہن سازی کی گئی ۔