20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
انٹر نیشنل
امور دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 08 اپریل
2021ء بروز جمعرات ریجن سینٹرل افریقہ، یوگنڈا،
کابینہ کمپالہ میں مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں مدرستہ المدینہ
فار بوائزاساتذہ و طلباء کرام نے شرکت کی۔
ریجن سینٹرل افریقہ نگران حاجی صدیق عطاری نے ماہ
رمضان کیسے گزاریں کے موضوع پر گفتگو کرتے
ہوئے شرکا کو نماز تراویح پابندی سے پڑھنے
اور سارے روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد ندیم عطاری ریجن زمہ دار سوشل
میڈیا و مدنی چینل)