6 رجب المرجب, 1446 ہجری
سلاؤ لندن کابینہ
کے ڈویژن ریڈنگ میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Mon, 29 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام27 جون 2020ء کو
سلاؤ لندن کابینہ کے ڈویژن ریڈنگ میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں 48 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق
معلومات فراہم کرتے ہوئےلاک ڈاؤن کے دوران کون کون سے مدنی کاموں کو اختیار
کیا اس حوالے سے آگاہی فراہم کی اور مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔