8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کے شعبہ  اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام 12 اپریل 2021 ءکو
فیضانِ قُطب مدینہ رضوی ڈویژن میں بذریعہ ا سکائپ اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 4 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغہ ٔاسلامی
بہن نے تلاوت کے فضائل  موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو روزانہ رسالہ  نیک اعمال کا جائزہ لینے اور وقت پر کارکردگی
جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	