25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
راولپنڈی میں
رکن شوری وقار ا لمدینہ کا اسلامی بھائیوں
کے ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 26 Jul , 2022
2 years ago
گزشتہ روز
مدنی مرکز فیضان مدینہ راولپنڈی میں مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی وقار المدینہ
عطاری نے راولپنڈی کے اسلامی بھائیوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا ۔
رکنِ شوریٰ
حاجی وقار المدینہ عطاری نے مدنی مشورے کے
دوران اسلامی بھائیوں سے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کے متعلق گفتگو کی اور
محرم الحرام کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کے حوالے سے ذہن سازی کی۔
مزید رکنِ
شوریٰ نے ذمہ داران کو اخلاص کے ساتھ دعوتِ اسلامی کے دیگر دینی کاموں کو کرنے کا
ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ ( کانٹینٹ: محمد مصطفی
انیس)