دعوتِ اسلامی کے  شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کی جانب سے 6 نومبر 2022ء کو راولپنڈی سٹی میں صوبائی ذمہ دار محمدرضاعطاری نے قرآن محل ورک شاپ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر صوبائی ذمہ دار نے سٹی، وٹاؤن ذمہ داران کے ساتھ ملکر راولپنڈی سٹی کے مختلف علاقوں میں اوراقِ مقدسہ کے ڈرم لگوائے۔ (رپورٹ: محمدبلال راولپنڈی سٹی و ڈسٹرکٹ ذمہ دار، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)