گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما ءکے تحت پنڈی اسلام آباد زون میں مختلف مدارس وجامعات میں علمائے اہلِ سنت کی بارگاہ میں حاضری ہوئی اور مختصر فتاویٰ اہلسنت اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفہ میں دئیے گئے ۔ ( رپورٹر:خالد عطاری مدنی)