گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز تکفین کے تحت  راولپنڈی سٹی کے مختلف بازار کی مارکیٹوں میں ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے مدنی حلقے لگائے جبکہ 26 دسمبر بروز جمعرات راولپنڈی سٹی ڈھوک حسو کی جامع مسجد غوثیہ میں ہفتہ وار اجتماع میں بیان کیا ،تجہیز و تکفین کا بستہ لگا یااور تجہیز و تکفین ایپلیکیشن اجتماع میں آنے والے عاشقانِ رسول کے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کرکے دیں۔