20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت23 فروری2020ءراولپنڈی
شہر کی مسعود کرکٹ اکیڈمی اور راول کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم کے کھلاڑیوں میں راول کرکٹ
گراؤنڈ میں مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں کھلاڑیوں اور کوچز اور مسعود کرکٹ اکیڈمی
کے آنر مسعود انور نے بھی شرکت کی۔ (رپورٹ:محمد حامد
رضا عطاری،مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)