اسلامی بہنوں کے شعبے مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گزشتہ دنوں  رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا یورپین یونین ریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں اجتماع کے بعد لگنے والے مدارس اور درجہ جائزہ مفتشات کے بارے میں بات ہوئی ۔