8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کےشعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں ممبئی ریجن رائے پور زون میں 26 دن والے4
مدنی قاعدے کورسز منعقد ہوئے جن  میں رائے پور زون کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کور س میں شریک اسلامی بہنوں کودرست مخارج
کےساتھ مدنی قاعدہ پڑھایاگیااور کورس کےاختتام پر ٹیسٹ کاسلسلہ ہو اجن میں  22 طالبات نےبہتر کیفیت  سے کامیابی حاصل کی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	