دعوت اسلامی کے تحت 29نومبر2019ء کو پاک کابینہ شاہ پور صدر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی اور حلقہ سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ڈویژن نگران نےشرکا کی تربیت کی اورمدنی انعامات کی  کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: عامر عطاری، رکن کابینہ مدنی انعامات )