17 فروری 2020ء بروز پیر بعد نماز عشاء  خیابانِ راحت لائن 6ہاؤس نمبر 102 کراچی میں دعوت اسلامی کے زیرِ انتظام سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا جس میں رکنِ شوریٰ مذہبی اسکالر مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری” عشق بھری داستان(ہجرت مدینہ) کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ بیان 10:00 بجے شروع ہوگا۔