گزشتہ دنوں مولانا محمد رفاقت علی جلالی صاحب مدرس جامعہ غوثیہ رضویہ اسلام آباد  نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے ان کا استقبال کیا۔ مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔ رکن شوریٰ ابو ماجد حاجی محمد شاہد مدنی اور رکن شوریٰ حاجی امین عطاری سے ملاقات بھی کی۔