21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے رئیس عطاری کے والد شوکت علی کی نماز جنازہ کی
امامت فرمائی
Wed, 26 Feb , 2020
4 years ago
رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے 25 فروری2020ء
بروز منگل بعد نمازِ عشاء مبلغ ِدعوتِ اسلامی رئیس عطاری کے والد شوکت علی
کی نماز جنازہ لاہور کے علاقہ داتا نگر بادامی باغ میں ادا فرمائی۔ نمازِ جنازہ
میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران و اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔