20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت12 فروری2020 ء بروز
بدھ سرگودھا میں ذمہ دار اسلامی بھائی نےعلاقائی دورہ سے قبل فیصل کرکٹ کلب اور ا
سٹیج کرکٹ کلب میں مدنی حلقے لگائے ۔مدنی حلقوں میں بلوچستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی
ابوبکر، سابق پاکستانی کرکٹر اسد علی اور سابق ڈومیسٹک کرکٹر مرزا راحیل نے بھی
شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بھائی اسپیشل
کرکٹر اسد علی، ابوبکر اور مرزا راحیل کو ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دعوت دی۔
پچھلے دنوں لاہور میں محمدعلی( ٹیسٹ کرکٹر، رکن کرکٹ کمیٹی) سے لاہور ریجن کے ذمہ دار محمد خالد عطاری نے
ملاقات کی اور انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور سوشل میڈیا پر دعوت اسلامی
کے پیجز لائک کرنے کا ذہن دیا۔