22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
5جون 2020ء کو مجلس رابطہ برائے تاجران کے
ذمہ داران کا بذریعہ ویڈیو لنک مدنی مشورہ ہواجس میں نگران مجلس رابطہ برائے
تاجران حاجی محمد اسد عطاری اور اراکین مجلس نے شرکت کی۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن
حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے کے
حوالے سے مدنی پھول دیئے۔