دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماءومجلس مزارات اولیاءکے تحت 21دسمبر2019ء کو ہند کے شہر پٹنہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ زون اور  اراکینِ زون نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس رابطہ بالعلماءومجلس مزارات اولیاء نے شرکا کی تربیت اور شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد صلاح الدین عطاری، مجلس رابطہ بالعلماء)