20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 20 جنوری 2020ء بروز منگل مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں دعوتِ
اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی اطہر عطاری نے ذمہ داران کی تربیت فرمائی۔