دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام27 فروری 2020ء کو بنگلہ دیش ریجن نگران  اسلامی بہن کا راج شاہی کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں بنگلہ دیش ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور شیڈول کارکردگی کے نفاذ کا ذہن دیا۔