20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 1 جنوری2020 بروز بدھ کو جامع مسجد قطب شاہی میں مدنی دورہ ہوا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے نماز ِعصر کے بعد کلب ، دکانوں ، بازار اور مختلف مقامات پر نیکی کی دعوت دی جبکہ مغرب کی نماز کے بعد نگران کابینہ کامونکی نے اصلاح اعمال کے عنوان پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئےفکرِ مدینہ کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی دعوت دی ۔(رپورٹ محمد قاسم عطاری ،مجلس مدنی انعامات کامونکی کابینہ)