دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت کامونکی کابینہ کی جامع مسجد قطب شاہی میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں رکن ریجن، رکن زون اور رکن کابینہ سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ زون نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اوراق ِمقدسہ کے تحفظ کا ذہن دیتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )