8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عرب شریف فیضانِ
قُطب مدینہ کابینہ میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ 
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 14 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام 11 اپریل2021ء کو عرب شریف فیضانِ قُطب مدینہ کابینہ میں شعبہ اصلاحِ
اعمال کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں فیضانِ قُطب مدینہ
کابینہ کی شعبہ نگران اسلامی بہن  نے اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی
کی نیز  اصلاح اعمال اجتماع منعقد کرنے  کے اہداف  دیتےہوئے شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	