دعوت اسلامی کے تحت 4نومبر 2019ء کوقصور کی جامع مسجد فیضانِ سنّت میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں قصور کابینہ کے تمام ڈویژن مشاورت کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ کابینہ قصور  نےشرکا کی تربیت کی اور اجتماع میلاد، جلوس میلادکے حوالے سے کلام کیا اور 24نومبر 2019ءکو ہونے والے ٹیلی تھون میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔