19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
قربابی کی کھال کے حوالے سےمعلومات
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس چرمِ قربانی کے تحت عید قرباں کے ایام
میں لاہور ریجن کے مختلف علاقوں سے قربانی
کے جانوروں کی کھالیں جمع کی گئی جنہیں
شیخوپورہ ٹول پلازہ کے قریب واقع کھال
گودام میں رکھا گیا ۔ مالیات کے نگران نے کہا کہ کھالوں سے بھری گاڑی جب گودام میں آتی ہے تو پہلے اس کا انٹری گیٹ پاس بنتا ہے اسلامی بھائی اسکی انٹری کرتے ہیں پھر کمپیوٹر پر انٹری کی جاتی ہے پھر ان کھالوں کو محفوظ کرنے کےلئے نمک لگایا جاتا ہےجبکہ
اس سے جو زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے اسے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔