22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23 ستمبر 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ
تعلیم کے ریجن ذمہ داران محمد مہشید عطاری اور محمد فہد عطاری نے کوئٹہ زون کا
دورہ کیا جہاں انہوں نے سڑہ غروی ہائی اسکول نواں کلی میں اسٹاف سے ملاقات کی۔
ذمہ داران نے اسٹاف کو دعوت اسلامی کے مختلف
شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور اسکول میں مدنی کاموں کا آغاز کرنے کی ترغیب دلائی۔