23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے کوئٹہ میں صحافیوں
سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی کاموں میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔
ملاقات کرنے والے صحافیوں کے نام یہ ہیں:
ارشد انصاری (صدر لاہور پریس کلب)، ذوالفقار علی مہتو (خزانچی P.A.U.J)، قمر الزمان بھٹی (صدر P.U.J)، سعید اختر (P.U.J)، جمال (ممبر ایگزیکٹوکونسل)، F.E.C کے ممبران پیر زادہ مخدوم احمد بلال، عامر، شبیر مغل، ظہیر شہزاد