دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29 نومبر 2022ء کو قائد عوام یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لاڑکانہ سندھ کیمپس میں سیمینار کا اانعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کی انتظامیہ، ٹیچرز، پروفیسرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔

نگران مجلس شعبہ پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے Time Management کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو کچھ نہ کچھ دینی تعلیم بھی حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔