21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے ذمہ داران
نے عارف والا قبولہ شریف میں مختلف مزارات پر حاضری دی اور ایصال ثواب کے لئے
فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر ایک مزار شریف ذمہ دار کا تقرر کیا گیا اور ڈویژن
سطح پر بھی تقرری کی گئی۔