18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 5 جنوری 2024 ء بروز جمعہ جامع مسجد
قباء بھیکھو موڑ ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین میں غسلِ میت و کفن کورس ہوا جس میں اہل
علاقہ نے شرکت کی۔
تحصیل
ذمہ دار شعبہ کفن دفن امتیاز احمد عطاری نے غسلِ میت دینے،کفن کاٹنے اور کفن پہنانے کا
پریکٹیکل طریقہ بتایا اور اس حوالے سے عوام میں پائی جانے والی عمومی غلطیوں کے
بارے میں رہنمائی کی نیز Muslim's
Funeral ایپ کا تعارف بھی پیش کیا۔ اس کورس میں شعبہ کفن دفن کے ڈویژن
ذمہ دار محمد وقاص عطاری بھی موجود تھے۔ (کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)