21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی جانب سے 24 اپریل 2022ء کو ملیر2 قائد آباد ٹاؤن جامع مسجد حنفیہ میں
مدنی حلقہ ہوا جس میں ٹاؤن ذمہ دار عبدالقیوم عطاری، ڈسٹرکٹ ذمہ دار نیاز عطاری
اورمعتکفین و کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی اور غسل میت دینے کے لئے نام بھی
لکھوائے۔
یاسر
عطاری ڈسٹرکٹ ذمہ دار کورنگی نےغسل میت کا عملی طریقہ کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ
بتایا نیز اسلامی بھائیوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: عزیر عطاری
شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ: رمضان رضاعطاری )