مجلس رابطہ بالعلماء و المشائخ و مجلس مزارات اولیاء ہند کے نگران مولانا صدام حسین عمادی عطاری نے محمد صلاح الدین عطاری کے ہمراہ  26جون2020ء بروز جمعۃ المبارک کو پٹنہ بہار کی عظیم ترین قدیم خانقاہ عمادیہ خانقاہ عشقیہ ابوالعلائیہ خانقاہ منعمیہ کا دورہ کیا جہاں آپ نے خانقاہ عشقیہ ابوالعلائیہ کے صاحبزادے حضرت قبلہ عامر شاہی صاحب سے ملاقات کی اور خدمات دعوت اسلامی پر تبادلہ خیال کیا۔ (رپورٹ:محمد صلاح الدین عطاری مجلس رابطہ بالعلماء و المشائخ)