19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے ضلع گجرات دولت نگر کے دارالعلوم
فیضانِ اولیاء کا دورہ کیا جہاں انہوں
دارالعلوم کے وائس پرنسپل قاری شبیر احمد
سیفی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دارالعلوم کے طلبہ کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کروانے کی ترغیب دلائی۔