19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران
نے نگرانِ مجلس کے ہمراہ 24ستمبر2019ء کو
ملتان میں قاری ناصرمیاں نقشبندی مجددی صاحب(سجادہ نشین
خانقاہ حامدیہ،جامعہ اسلامیہ خیر المعاد،قاسم باغ ملتان) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبے جات سے متعلق بریف کیا جس پر قاری صاحب نے دعوتِ
اسلامی کی دینی خدمات کوخوب سراہا اور ترقی کے لئےدعائیں بھی کیں۔(رپورٹ،محمد افضل عطاری مدنی ،نگرانِ مجلس رابطہ
بالعلماء)