18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مولانا قاری افتخار الحسن نقشبندی صاحب مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران کی ملاقات
Sat, 14 Sep , 2019
5 years ago
مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران نے استاذ الحفاظ مولانا قاری افتخار الحسن نقشبندی صاحب (پرنسپل مدرسہ یعقوبیہ آستانہ عالیہ ہیبت پور شریف ضلع نارووال ) سے ان کے مدرسے میں جاکر ملاقات کی اور انہیں دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز
کے وزٹ کی دعوت دی۔ قاری افتخار الحسن نقشبندی صاحب نے دعوت اسلامی کی دینی خدمات
کو سراہا اور دعوت اسلامی کی ترقی کے لئے دعا بھی فرمائی۔