پچھلے دنوں شعبہ مدنی عطیات بکس حیدر آباد ریجن کے ذمہ دار سید محمد دانش عطاری کے والد سید محمد شوکت اور مبلغ دعوت اسلامی تنزانیہ حافظ غلام محمدعطاری کے بھائی محمد یاسین رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔

اسی سلسلے میں رکن شوریٰ قاری ایاز عطاری 21 مارچ 2021ء ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔

رکن شوریٰ نے ایصالِ ثواب کے حوالے سے مدنی پھول بیان کیا اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔(رپورٹ: محمد عمیر رضا عطاری، دفتر ذمہ دار حیدرآباد ریجن)