20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت
فیصل آباد میں حضرت مولانا قاری عامر شہزاد سیالوی صاحب (امام و خطیب جامع مسجد
دارالسلام فیصل آباد)سے ملاقات ہوئی،اس موقع پر مجلس رابطہ بالعلما کی طرف سے
مکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں پیش کی گئی ۔